علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم

    پاکستان کے شیعیان حیدر کرار انتھائی خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں قیادت جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے جس کی برکتیں ہرخاص و عام کے لئے یکساں ہیں، قیادت ہی وحدت کانشان ہوتی ہے اور وحدت میں ہی قوم کی بقاء مضمر ہے۔ ہرتحریک کی کامیابی کا اہم راز اس … علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم پڑھنا جاری رکھیں